دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہونے والا جنگی طیارہ 80 برس بعد مل گیا

Share

دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہوجانے والا فائٹر طیارہ 80 برس بعد مل گیا۔ یہ طیارہ اتحادیوں کے قبضے سے چند دنوں قبل اٹلی پر بڑی بہادری کے ساتھ حملے کے دوران غائب ہوگیا تھا اور اب اٹلی کی مشرقی سمندری حدود میں واقع خلیج مینفریڈونیا میں سمندر کے اندر 40 فٹ کی گہرائی سے دریافت کیا گیا ہے۔ اس کا پائلٹ 22 سالہ امریکی ہواباز سیکنڈ لیفٹیننٹ وارن سنگر اپنے P-38 لائٹننگ کے ساتھ 25 اگست 1943 کو غائب ہوگیا تھا۔اب 80 برس بعد غوطہ خوروں نے اس طیارے کو سمندر کی گہرائی میں دریافت کرلیا

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …