Lastest News

فواد چوہدری سے والدہ اور دونوں بیگمات کی جیل میں ملاقات

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کےلیے درخواست دائر کی تھیفواد چوہدری سے ملاقات کی درخواست اُن کی والدہ اور دونوں بیگمات نے دائر کی …

Read More »

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو …

Read More »

اسرائیلی فوج نے 2 ایمبولینس ڈرائیور گرفتار کرلیے

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی ہدایات کے باوجود …

Read More »

داعش کو فنڈنگ کرنے والا گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد

کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق ملزم سلطان سے 11 ہزار ڈالر، 50 ہزار یورو اور 22 ہزار ریال برآمد ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ سی ٹی ڈی میں …

Read More »

سائفر کیس: پی ٹی آئی چیئرمین وکلاء کی غیر حاضری پر نالاں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکلاء کی آج عدم حاضری سے چیئرمین پی …

Read More »

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے، عدالت نے ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپسی کے …

Read More »

آئی ایم ایف کا منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات کا آج چھٹا روز ہے جس میں آج …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے سامنے پیش ہوئے۔دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے عدالت کو آگاہ …

Read More »

رانی پور کے پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے ساتھ ایک نہیں کئی افراد کی جانب سے زیادتی کا انکشاف

خیر پور : رانی پور کے پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے ساتھ ایک نہیں کئی افراد کی جانب سے زیادتی کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق رانی پور کے پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کی فرانزک رپورٹ …

Read More »