سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات میں دفاتر کھلے رہیں گے، تعطیلات کے دوران کمیٹی کے مقرر کردہ کیسز کی بھی سماعت ہو سکے گی

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …