پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے انگلینڈ کو …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ …
Read More »کرپشن شواہد سامنے آ نے کے بعد بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف شواہد کا نیب والے باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت گواہ سے ملزم میں بدل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب کو کچھ نئے شواہد ملے …
Read More »ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی : ابر اعظم کا قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر غور
ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ، لاہور آکر والد سے مشاورت کریں گے۔ کول کتہ میں انہوں نے سابق چیئرمین رمیز راجا سے بھی بات چیت کی۔ دوسری جانب ورلڈ کپ کے دو …
Read More »غزہ کی صورتحال: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے
غزہ کی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے ، جو سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ او آئی سی کے اجلاس شرکت کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے، انہوں نے سعودی عرب میں فلسطین کے صدر …
Read More »ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان بذریعہ طورخم افغانستان واپس
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، گُزشتہ روز 3035 افراد طورخم کے راستے افغانستان لوٹ گئے تھے۔گزشتہ روز طورخم سرحد کے راستے 3035 افراد پر مشتمل 654 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان خاندانوں کو بے دخل کردیا …
Read More »غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق روعا حمام غزہ کی اسلامک یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی، وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم سے منسلک اکاؤنٹس سے بھی اسماعیل ہانیہ …
Read More »سکھ رہنما کا قتل: امریکا کا بھارت سے ڈومور کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، جس کی وجہ سے نئی دہلی اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ستمبرمیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ …
Read More »ورلڈ کپ : جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔افغانستان کی جانب سے دیے گئے 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں نقصان پر پورا کرلیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ …
Read More »میاں اسلم اقبال کے بھائی نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔امجد اقبال نے کہا کہ وہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی نے جو راستہ اختیار کیا وہ ملک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved