Lastest News

حکومت نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت پنجاب نے اسموگ کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر 10 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10 نومبر کو اسموگ کے سبب چھٹی ہو گی۔ اسکے علاوہ حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10 …

Read More »

پنجاب حکومت اور اسٹیٹ بینک میں ہفتے کے چار دن بینک بند رکھنے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور مرکزی بینک میں اسموگ ایمرجنسی کے پیش نظر ہفتے میں چار روز بینک رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کو ٹیلی فون کرکے اسموگ سے متعلق سنگینی حالات سے آگاہ کیا۔محسن نقوی نے جمیل احمد …

Read More »

وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی کم از کم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔وفاقی سول ملازمین کو کم از کم اجرت یا گراس سیلری 32 ہزارملے گی نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے سول …

Read More »

عدالت نے تحریک انصاف کو لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 19 نومبر کو شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی جہاں جسٹس علی باقر نجفی نے …

Read More »

بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی

آئی سی سی نے ون ڈےپلیئرذ کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لیبھارت کے شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئےبابر اعظم پہلی پوزیشن سے دوسرے نمبر پر چلے گئےبابر اعظم کے …

Read More »

بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی

نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے توسط سے تحریری جواب جمع کروایا مجھے آج 2:30 بجے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوا، …

Read More »

ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی

ایف آئی اے اسٹیٹ بینکنگ سرکل کراچی کی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک سرکل کراچی ایاز مہر کی زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائی کے دوران شہید ملت روڈ کراچی سے …

Read More »

ایک ارب 70 کروڑ سے زائد کا ٹوائلٹ چُرانے والوں پر فرد جُرم عائد

برطانوی ووڈ اسٹاک میں واقع بلینم پیلس سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ چوری کرنے والے 4 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔یہ ٹوائلٹ 18 قیراط سونے سے بنا ہے جس کی قیمت 5.95 ملین ڈالرز (پاکستانی روپوں میں ایک ارب 70 کروڑ روپےسے …

Read More »

ترکیہ پارلیمان نے کیفے، ریسٹورنٹس میں نیسلے، کوکاکولا کےاستعمال پر پابندی عائد کردی

ترکیہ کی پارلیمان نے غزہ تنازع کے دوران اسرائیل کی مبینہ حمایت کی وجہ سے اپنے ریسٹورنٹس سے کوکا کولا اور نیسلے کی مصنوعات کو ہٹادیا ہے۔پارلیمان نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو کمپنیاں اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں انکی مصنوعات پارلیمنٹ کیمپس کےریسٹورنٹس …

Read More »

فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف کا انکار

میٹروپولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے انکار کرتے ہوئے مارچ پر پابندی کے مطالبات کی تردید کی ہے کیونکہ ان پر کارروائی کرنے کا شدید سرکاری دباؤ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ہفتہ کے مارچ کو روکنے کے اپنے مطالبات کو …

Read More »