قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن …
Read More »اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی
اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں سمیت مریضوں کی شہادتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیلی فوج نے کئی روز سے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لیا ہوا ہے …
Read More »ا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ
نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیپالی کابینہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے …
Read More »انٹربینک ڈالر مذید مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/03bQFhu6nA#SBPExchangeRate pic.twitter.com/HlXi8EpFyt— SBP (@StateBank_Pak) November 13, 2023 آج 52 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 55 پیسےکا ہوگیا ہےانٹربینک میں گزشتہ کاروباری …
Read More »القادر ٹرسٹ کیس؛ نیب نے بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے
القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس میں بشریٰ بی بی سے نیب راولپنڈی آفس میں تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش کی گئی ، جہاں …
Read More »سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر عدالت میں سرنڈر کر دیا
نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور
لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے …
Read More »مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیاگیا
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی …
Read More »امریکا کے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے
امریکا نے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ان حملوں میں البو کمال شہر کے قریب ایک تربیتی مرکز اور مایادین شہر …
Read More »کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔آسٹریلیا اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved