پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) نے اپنے فلائٹ اٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا ہے۔گزشتہ ہفتے قومی ائیر لائن کے دو فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈین جانے والی پروز میں ٹورنٹو پہنچنے کے بعد غائب ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں پی آئی اے ترجمان نے اس واقعہ …
Read More »سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان …
Read More »بھارتی اداکارہ تبو پاکستانی اداکار کی صاحبزادی نکلیں
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ’تبو‘ سے متعلق ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، اداکارہ ’تبسم ہاشمی‘ پاکستانی اداکار کی صاحبزادی نکلیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ تبو کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار رہ چکے ہیں۔ 1970 کی دہائی میں جمال ہاشمی نے …
Read More »بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کامیاب کروانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر پچ تبدیل کردی۔بھارت اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے پہلے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے دعویٰ کیا ہے کہ کے بی سی سی …
Read More »ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین نے استنبول کے عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر آفس میں درخواست جمع کرادی …
Read More »بطور کپتان بابر اعظم کا سفر اختتام پذیر ہو گیا
بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ …
Read More »آئی ایم ایف سے دوسری قسط کے لیے کے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل
پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط ملے گی یا نہیں؟ اس حوالے سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کےساتھ پالیسی سطح کےمذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ پالیسی …
Read More »حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا اس کے والد کے حوالے کر دیا
لورالائی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق سنار کی تباہ گاڑی سے ریسکیو کرنے والے ایک شخص کو ملنے والا ایک کروڑ 40 لاکھ کا سونا اور 40 لاکھ مالیت کا دیگر سامان ملا جو اس نے پولیس کی موجودگی میں جاں بحق شخص کے والد کے حوالے کردیا۔ لورالائی …
Read More »پشاور میں دلہا کا قتل، دلہن ماسٹر مائنڈ نکلی
بارات کے دوران دلہا کو قتل کیے جانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کے مطابق دلہے کا قتل پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے ملزم جلال نے بتایا کہ وہ مقتول عدنان کی دلہن کو پسند کرتا تھا اور اسے راستے سے …
Read More »سیف کیساتھ ریلیشن شپ کے پانچ سال بعد شادی، کرینہ کپور کا انکشاف
نامور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان کے ساتھ پانچ سال تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ اپنے تازہ انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد مزید اس طرح ناجائز رشتہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved