فاطمہ قتل کیس انکوائری کمیٹی کے سربراہ کو ڈی این اے نمونے کی مس ہینڈلنگ کا خدشہ۔

Share

پروفیسر ڈاکٹر وحید نے کہا کہ سیمپلز کی منتقلی کو مس ہینڈلنگ کہا جا سکتا ہے ،انکوائری میں واضح ہوا کہ فاطمہ کے سیمپلز پہلے ڈی این اے لیب جامشورو منتقل ہوئے، انہیں ڈی سیل کرکے پروسیس کرنے کا عمل شروع ہوا تو سیمپلز کو آئی سی سی بی ایس کو بھیجنے کا کہا گیا سیمپلز سے ملنے والے رزلٹ کو مشتبہ افراد سے ملایا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال اگست میں رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سال کی فاطمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوئی تھی

Check Also

شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

Share شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ …