Lastest News

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ Presenting our captains 🇵🇰@shani_official has been appointed …

Read More »

جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ

قومی احتساب بیورو(نیب) کی ٹیم نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم میں میاں عمرندیم، عاصم منیر، پراسیکیوٹرز روح الامین اورہارون بلوچ شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم …

Read More »

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقے کری مچھن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ …

Read More »

بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی

کوچنگ سٹاف کی بھی چھٹی بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان …

Read More »

لاہور سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہو گئی

صوبائی دارالحکومت لاہور سے گزشتہ روز ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی ۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے دونوں میاں بیوی تھے اور انہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا۔گزشتہ روز لاہور کے علاقے نشتر کالونی کماہاں کے قریب ڈرم سے خاتون …

Read More »

کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے، انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑا۔ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے …

Read More »

فیٹف نے بھارت میں غیرقانونی کارروائیوں کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیجوا دی

فیٹف نے بھارت میں غیرقانونی کارروائیوں کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیج دی ہے اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت منی لانڈرنگ،اسلحہ کی غیرقانونی تجارت کامرکزبناہواہے۔بھارتی بھی فیٹف کے ریڈار پر آگیا ہے، اور فیٹف نے ہندوستان میں غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کی تفصیلی تفتیش کے لیے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنےسے 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک مسافر بس دریائے چناب کی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔مقامی …

Read More »

امریکی ڈالر انٹربینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں سستا ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں روپے لے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے درمیانی روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 7 پیسے ہوکر 287 روپے 80 پیسے آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 22 پیسے …

Read More »

دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن

چین نے اپنے ملک میں دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے جو بیشتر ممالک کے مقابلے میں 10 گنا سے زیادہ تیز رفتار ہے۔نئی نسل کی یہ انٹرنیٹ سروس ہر سیکنڈ 1.2 ٹیرا بٹ (ٹی بی) یا 1200 گیگا بٹ (جی بی) ڈیٹا ٹرانسمیٹ …

Read More »