میلسی میں باراتیوں سے بھری کار پل ڈھمکی عبور کرتے ہوئے نہر میں جاگری دولہا، دلہن کے بھائیوں سمیت چھ نوجوان نہر کے پانی میں ڈوب گئے۔ کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد تین نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں۔ دو کی تلاش جاری ہے، جبکہ ایک …
Read More »نگراں وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا میں آئینی بحران پیدا ہوگیا
نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبے میں آئینی بحران پیدا ہوگیا، اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبر پختونخوا کی کابینہ بھی ختم ہوگئی۔آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ آگے کیا ہوگا، آئین اس بارے میں مکمل خاموش ہے، آئین میں نگراں وزیر اعلیٰ …
Read More »شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ورلڈ کپ 2023ء میں …
Read More »اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اجازت نہ ملنے پر کراچی میں ہونے والا اپنا 12 نومبر کا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر جلسہ منسوخ کیا گیا، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی غیر …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں …
Read More »غزہ کے عوام امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے عوام کو امت مسلمہ کا ہیرو قرار دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اہل غزہ کی اللّٰہ مدد کر رہا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا …
Read More »کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہونے کا امکان
آئی ایم ایف قرض پروگرام کا پہلا جائزہ اجلاس، پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے، نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پالیسی سطح مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں اب تک کی کارکردگی اہداف …
Read More »نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان کی نماز جنازہ ادا، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان 90 سال کی عمر میں انتقال گرگئے ہیں ، سیکرٹری ایڈمنسٹریشن نے صوبے بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔نجی اسپتال کے ترجمان نے محمد اعظم خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کو گزشتہ رات 10 بجے اسپتال …
Read More »افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج
طور خم بارڈر پر افغان عبوری حکومت نے متعدد پاکستانیوں سے پاسپورٹ چھین لیے تاہم طالبان حکام نے اس بات کی تردید کی ہے۔۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طرف طورخم میں پھنسے ایک پاکستانی مسافر بتایا کہ پاسپورٹ ویزے ہونے کے باوجود بھی پاسپورٹ چھین کر ہمیں پاکستان جانے نہیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved