میلبرن ٹیسٹ: فیلڈ امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے

Share

میلبرن کرکٹ گراونڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار رہا۔میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا اور اس کی وجہ یہ بنی کہ فیلڈ امپائرز کا تھرڈ امپائر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔اس کے علاوہ میچ شروع ہونے سے پہلے ایک دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جس میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹی وی امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے تھے

Check Also

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

Share حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم …