Lastest News

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمیں دہشت گردی سے متعلق کوئی حکمتِ عملی بنانی ہو گی، ان پناہ …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا ہے، جب کہ بشریٰ بی بی کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے سینئر …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 14روز کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے، جب کہ جسٹس سردارطارق مسعود …

Read More »

ایک شخص کو باہر اسی لیے رکھا جاتا ہے تاکہ پسندیدہ امیدوارجیت جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ایک شخص کو باہر اسی لیے رکھا جاتا ہے تاکہ پسندیدہ امیدوارجیت جائے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت …

Read More »

خاتون جج بھی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکی، ساتھی ججوں کیخلاف شکایت درج

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے خاتون جج کی جانب سے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔بھارت کی ریاست اترپردیش کے باندا ضلع میں تعینات خاتون جج نے چیف جسٹس کو خط میں انکشاف کیا تھا کہ ڈسٹرکٹ جج …

Read More »

چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

خیبر کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردوں نے پولیس اور فرنٹیئر کانسٹبلری کے مشترکہ چیک پوسٹ پر رات کے وقت حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔خیبر کی تحصیل باڑہ میں پولیس اور فرنٹیئر کانسٹبلری کے مشترکہ نالہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے …

Read More »

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اگرچہ جمعہ کو قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے …

Read More »

اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی جاں بحق

عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں۔سی پی جے کے اعلامیے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی رپورٹر جاں بحق ہوچکے ہیں جب میں چار اسرائیلی اور تین لبنانی رپورٹر بھی مارے …

Read More »

مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں …

Read More »

پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ

پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ‎ سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے کہ جہاز …

Read More »