آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔آرمی چیف نے 14 دسمبر کو واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی اور پاکستانی نژاد امریکیوں سے معیشت، دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت سمیت مختلف امور پر …
Read More »ملک بھر میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے جس کے تحت کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد کی تین نشستوں پر مجموعی طور پر 345 نامزدگی فارم جاری ہو چکے ہیں، راولپنڈی کے سات حلقوں کے لیے 415 سے …
Read More »جعلی یااصلی کرنسی نوٹ؟ اسٹیٹ بینک کی ویڈیو جاری
پانچ ہزار کے جعلی نوٹوں سے متعلق خبروں کے بعد اسٹیٹ بینک نے اہم ویڈیو جاری کر دی۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس کے حوالے سے دعوے کیے گئے تھے کہ سینیٹر سلیم مانوی والا نے اس میں 5 ہزار روپے کا ایک …
Read More »گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل
سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری کیا گیا قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ایس ایس جی سی کی جانب …
Read More »پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس ترجمان نے کہا …
Read More »عام انتخابات 2024ء :نواز شریف، زرداری، عمران خان سمیت ملک بھر سے کس نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی وصول کیے؟
قائد ن لیگ نواز شریف کے نامزدگی فارم حاصل کرلیے گئےن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میاں نواز شریف کیلئے این اے 15 مانسہرہ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ نواز شریف لاہور کے این اے 130 سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ شہباز شریف کیلئے کراچی کے حلقہ این اے …
Read More »اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار تک جا پہنچی
غزہ پر اسرائیلی حملے 75 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین …
Read More »عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
دبئی میں مقیم ارب پتی پاکستانی تاجر اور توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر …
Read More »سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔پولیس کا مزید کہنا …
Read More »غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم والدین کو عمر قید کی سزا
اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved