Lastest News

اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ

غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے، فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ اور سڑک پر شہریوں کو نشانہ بنانے …

Read More »

سابق چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے کئی بار نکاح سے پہلے ملے، عون چوہدری

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا۔عون چوہدری نے کہا کہ …

Read More »

انسانی گردے فروخت کرنیوالے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

لاہور میں گردوں کی پیوندکاری کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ستوکتلہ پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کے3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت رضا مسیح ، لیاقت اور ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے، جوغریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر گردہ لیتے …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام نے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے …

Read More »

عمران خان نے 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی

سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی، 5 اگست کے بعد پہلی بار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کسی نے مذاکرات کئے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا …

Read More »

عمران خان کی 190ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سابق وزیراعطم عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔سابق چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 6 دسمبر تک ملتوی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردے دیا گیا۔شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کواشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کی گئی ہیں۔اشتہاری قرار دیے جانے کے بعد شانگلہ پولیس سابق صوبائی وزیرکی گرفتاری کے …

Read More »

گیس بحران کے باعث کراچی کی تمام صنعتیں بند

کراچی میں گیس کی قلت سے پریشان صنعت کاروں نے احتجاجاً تمام صنعتیں بند کردی ہیں۔گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے، اس لیے کراچی میں قائم ساتوں انڈسٹریل زونزکو آج احتجاجا بند کردیا گیا۔بزنس مین گروپ کے نائب چیئرمین جاوید بلوانی نے کہا …

Read More »

عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی جلد سماعت کی استدعا کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلدسماعت کی استدعا کرتے ہوئے درخواست دائر کی۔عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو …

Read More »

الیکشن کیلئے رقم جاری کرنے میں وزارت خزانہ ناکام، سیکریٹری طلب

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پرسیکرٹری خزانہ کو آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قدم وزارت خزانہ کی جانب سے رقم جاری کرنے میں ناکامی پر اٹھایا گیا ہے۔مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے لیے 42 ارب …

Read More »