پنجاب اسمبلی میں بھاری معاوضہ لےکر بھرتیوں کے معاملے پر سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا …
Read More »سعودی عرب ویزے کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا
سعودی عرب نے ویزا کے لیے درخواست کا طریق کار آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس لسلسے میں نیا ویزا پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد مختلف مقاصد کے تحت سعودی عرب آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔عربیہ بزنس ڈاٹ …
Read More »کاغذات نامزدگی کا آج آخری روز , وکلا میدان میں آگئے
عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔اسلام آباد کے تین حلقوں کے لیے اب تک 320 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں، راولپنڈی سے قومی و صوبائی حلقوں کے لیے ایک ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات …
Read More »حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ
اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج متوقع ہے۔وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اسپانسر شپ …
Read More »مظفرگڑھ کے چائے والے نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
مظفرگڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔اشفاق بھٹی کا کہنا ہے کہ وہ پی پی 268 سے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا …
Read More »امریکا: 48 سال قید کی سزا بھگتنے والا قیدی بے گناہ قرار
امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال قید کی سزا بھگتنے والے قیدی کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار …
Read More »میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔ایف آئی آر کے …
Read More »فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کو ختم …
Read More »پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک
چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ طالبعلم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔چیک حکام کا کہنا ہے واقعے کا بین الاقوامی دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی …
Read More »خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف
خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عالمگیر خان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved