سندھ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر تعینات زکوٰۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینزمعطل کردیے، محکمہ اوقاف کی جانب سے زکوۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمینز دفاتر، سرکاری گاڑیاں اور دیگر سہولیات استعمال نہیں کریں گے جب کہ اب ضلعی زکوۃ چیئرمینز کی …
Read More »غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری، متعدد بچے شہید و زخمی
اسرائیلی افواج نے غزہ پر رات بھر بمباری کرکے قیامت برپا کر دی، البلاح کے علاقے میں رہائشی عمارت پر حملے میں متعدد بچے شہید و زخمی ہو گئے۔رفح میں کویتی اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئےاسرائیلی فوج نے بچوں سمیت کئی مزید فلسطینی گرفتار …
Read More »میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے …
Read More »کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا …
Read More »پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت مل گئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو سابق وزیراعظم اور پارٹی بانی عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سابق پی ٹی آئی سے پارٹی ٹکٹوں کی مشاورت کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر …
Read More »متحدہ عرب امارات میں 3 سیاحوں کی قسمت کُھل گئی
متحدہ عرب امارات میں محظوظ لاٹری سے 3 پردیسیوں کی قسمت کُھل گئی، پہلے انعام کے علاوہ اگر کسی خوش قسمت کے ٹکٹ میں 6 میں سے 5 نمبرز بھی میچ کرجائیں تو اسے بھی انعام کا حقدار قرار دیا جاتا ہے۔فہرست میں تازہ ترین اضافہ 3 خقش قمست فلپائنیوں …
Read More »ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے کیس کی …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 85 …
Read More »سیاست نے اداکارہ نور بخاری کا اصل نام بے نقاب کر دیا
عام انتخابات 2024 مین شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔کاغذات نامزدگی جمع کروانے والی نور کا اصل نام سارہ جبکہ ان کے شوہر عون چوہدری کا اصل نام عون ثقلین ہے، نور …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا
امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved