جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق …
Read More »ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
ڈپٹی کمشنر لاہور نے سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، جسٹس علی باقرنجفی کی عدالت میں سرکاری وکیل نے رپورٹ جمع …
Read More »دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے.افسوسناک حادثہ دیربالا کے علاقے سلام کوٹ میں پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔حادثے کی اطلاع …
Read More »جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی …
Read More »الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی جبکہ مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی …
Read More »توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی۔توشہ خانہ کے تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کارروائی کی درخواست خارج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے …
Read More »اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے پورٹل سنوائی کا آغاز کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینک صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے پورٹل ’سنوائی‘ کا آغاز کر دیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق پورٹل اور ایپ ’سنوائی‘ ایس بی پی کی ان کوششوں کا تسلسل ہے جن کا مقصد بینکوں کے صارفین کو شکایات کے اندراج …
Read More »قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر ن لیگ امیدواروں کے نام سامنے آگئے
لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 میں ایاز صادق اور روحیل اصغر آمنے سامنے ہیں، ایاز صادق پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں، لیکن روحیل اصغر الیکشن لڑنے پر بضد ہیں۔مریم …
Read More »ایم کیوایم رہنما رضا ہارون، انیس ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔آصف علی زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو پی پی پی میں شمولیت …
Read More »راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں، دستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 15 لاکھ روپے اضافہ ہوا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved