Lastest News

این اے 244 سے رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار

ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے عوام کی دلچسپی میں بھی …

Read More »

سال 2023ء کے دوران ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی بے قدری آج بھی جاری رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2023 کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55 روپے 43 پیسے اضافہ ہوا۔سال 2023 کے آخری کاروباری روز میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں …

Read More »

آسٹریلیا سے شکست، ٹیم ڈائیریکٹر پاکستان نے امپائر کال پر سوال اٹھا دیا

میلبرن ٹیسٹ میں  آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ٹیم ڈائیریکٹر محمد حفیظ نے امپائر کال پر سوال اٹھا دیا۔ محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں خامی کی وجہ سے وہ نتائج نہیں ملے جو ہم …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار …

Read More »

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون

دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب …

Read More »

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا، کیا حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی الیکشن کے معاملے میں مخالفت سے حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور دیگر وکلاء کی بانی …

Read More »

سال 2023ء میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کئے گئے ، اعداد و شمار سامنے آگئے

ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ سال 2023ء میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سال 2027ء سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ …

Read More »

بلے کا نشان، الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لیکشن کمیشن  آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف  نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن بلے کے انتخابی نشان کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے …

Read More »

سزایافتہ سابق فوجی افسر عادل راجہ کی پوسٹ جعلی قرار، پولیس کا کاروائی کا فیصلہ

ٹیکنالوجیز کے ذریعے ایک طرف آسانیاں اور دوسری طرف مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ اب کسی بھی چیز کو کچھ کا کچھ بناکر پیش کیا جاسکتا ہے۔دیکھنے والے محض ہیڈ لائن یا تصویر دیکھ کر منفی رائے قائم کرلیتے ہیں اور جذباتی ہوجاتے ہیں۔ بہت سوں کو سوشل میڈیا کی پوسٹس …

Read More »

عمران خان کا جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے فہرست جاری کی گئی تھی کہ ماضی میں جلسے جلوس کے دوران الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر …

Read More »