Lastest News

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد اکثریت سے منظور

ن لیگ کے سینیٹر دلاور خان نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ نامساعد موسم کیوجہ سے الیکشن ملتوی کیے جائیں۔ سینیٹر دلاور خان 2018 میں ن لیگ کے زیرعتاب آنے کیوجہ سے آزاد حیثیت میں سینیٹر بنے تھے۔ ن لیگ کے ایک اور سینیٹر افنان …

Read More »

پورا پاکستان 5 سالہ نااہلی کے قانون سے خوش ہے، کسی نے اسے چیلنج نہیں کیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ …

Read More »

وزارت قانون نے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سے …

Read More »

سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی جسے میں کہا گیا ہےکہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان علاقوں …

Read More »

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس دینے کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد

پشاور میں دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور  نے سی این جی اسٹیشنز پرپابندی کے احکامات جاری کردیے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز 5 سے 31 جنوری تک بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک …

Read More »

ہائی اسکول میں طالب علم نے گولیاں برسادیں، فائرنگ کے نتیجے میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہلاک جبکہ طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی ریاست آئیوا کے ہائی اسکول میں طالب علم نے گولیاں برسادیں، فائرنگ کے نتیجے میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہلاک جبکہ طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرسمس اور نیو ایئر کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھلنے کے …

Read More »

فیصلہ پھر عالمگیر کے خلاف

الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیرخان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ریٹرننگ افسر نے ٹیکس گوشوارے پیش نہ کرنے پر کاغذات مسترد کیے تھے۔

Read More »

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ …

Read More »

اداکاراؤں کو جسم دکھانے والا لباس نہیں پہننا چاہیے: بلال قریشی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار بلال قریشی نے انڈسٹری کی اداکاراؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ کسی بھی تقریب میں جسم دکھانے والا لباس نہ پہننا کریں۔ اداکار بلال قریشی انڈسٹری کے حوالے سے اکثر اپنے  خیالات کا اظہار کرتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے …

Read More »