احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو 14 سال قید با مشقت …
Read More »بھارتی عدالت نے انتہا پسند ہندوؤں کومسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی
بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں نمٹا دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور …
Read More »عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان
عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا جبکہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے لاہور کے اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات …
Read More »سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، کور کمانڈرز کانفرنس
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری اورعلاقائی سالمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے، پاکستان تمام ریاستوں کے ساتھ پر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید …
Read More »ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر میں بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی …
Read More »توشہ خانہ کیس :گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی الگ سیل میں منتقل
توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں اڈایلہ جیل سے خبر آئی تھی کہ احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں …
Read More »پرویز الٰہی کی “مور” دینے کی درخواست مسترد، “گدھا گاڑی” کے نشان کا فیصلہ برقرار
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی انتخابی نشان ’مور‘ دینے کی درخواست خارج کردی جبکہ عدالت نے ’گدھا گاڑی‘ کا نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کو انتخابی نشان ”گدھا گاڑی“ الاٹ کرنے کے …
Read More »بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ان کو آخر …
Read More »پائن ایپل کا ڈبہ اور سونے کی کلاشنکوف تک ، سیاستدان سب کچھ لے گئے
عدالتی احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق10 ہزار سے 4لاکھ روپے تک کے تحائف 15 فیصد رقم کی ادائیگی کے ساتھ رکھنے کی اجازت تھی، جبکہ 4لاکھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved