انتخابات 2024کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی ڈپلوائمنٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں۔عام انتخابات 2024 میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کےتحت الیکشن کے انعقاد میں معاونت کرتے ہوئے متعلقہ علاقوں میں تھرڈ ٹیئر کے طور پر …
Read More »سانحہ 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 7 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل (3 فروری ) تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »الیکشن سے قبل قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ
نگراں حکومت نے عام انتخابات سے قبل قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ نگراں حکومت ڈیل مکمل کرکے جائے گی۔ نئی حکومت کے پاس اس ڈیل کو صرف منظور کرنے کا آپشن رہ جائے گا۔ یہ بات متعلقہ نگراں وفاقی …
Read More »عمران خان ، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔واضح رہے کہ 1 روز قبل توشہ خانہ کیس میں …
Read More »امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک …
Read More »ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدوار ازخود الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2024 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا جبکہ …
Read More »تین مارچ کو تحریک انصاف ،ن لیگ، پی پی پی سمیت مختلف جماعتوں کے 49 اراکین سینیٹ ریٹائرڈ ہوجائیں گے
رواں سال 3 مارچ کو 49 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، ان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شامل ہیں۔فہرست میں ڈپٹی چیئرمین مرزا خان آفریدی، اسحاق ڈار،رضا ربانی اورمشاہد حسین سید کا نام بھی شامل ہے۔آئندہ ماہ ریٹائرڈ ہونے والے یہ سینیٹرز 2018 میں منتخب ہوئے تھے، ریٹائرڈ ہونے والوں …
Read More »ملازمت کے بغیر متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کریں
یو اے ای گولڈن ویزا متحدہ عرب امارات میں طویل مدتی رہائش کے لیے ایک غیر معمولی موقع ہے، خاص طور پران لوگوں کے لیے جو ملازمت نہیں کرتے۔چاہے آپ ایک سرمایہ کار، کاروباری شخصیت، سائنسدان یا پھر طالبعلم ہیں، یہ پروگرام متحدہ عرب امارات میں خوشحال مستقبل کے لیے …
Read More »ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد
وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پرپابندی فوری اور تاحکم ثانی لگی رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسلحہ لائسنس کے اجراء …
Read More »کوئٹہ، جعفرآباد، مستونگ، تربت اور حب میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، جعفرآباد مستونگ، تربت اور حب میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ ایک گاڑی اور 2 کانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے اور دستی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved