Lastest News

وفاقی کابینہ کی جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

نگراں وفاقی کابینہ نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو …

Read More »

سائفر کیس: سابق پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سائفر …

Read More »

سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ فیئر ٹرائل کا حق چلاک ملزم کیلئے نہیں، پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے بعد عمران خان نے پاکستانی فوج پر جھوٹے الزامات …

Read More »

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا، پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے۔گزشتہ روز تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا تھا، جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کی …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی سمیت ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ جب ملزم احتساب عدالت پیش …

Read More »

عام انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔اس حوالے سے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے کہا کہ ایپ کے ذریعے سی پی او، ڈی پی او اور آر پی او آفس میں مانیٹرننگ ہوگی، ایپ میں پورے …

Read More »

تحریک انصاف کا پلان سی سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا الیکشن کے لیے پلان سی سامنے آگیا۔پی ٹی آئی نے ایک ہفتے میں پارٹی الیکشن کرانے کا عزم کیا ہے، اس سلسلے میں رؤف حسن کو تحریک انصاف کا وفاقی چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔چیف آرگنائزر پی ٹی آئی عمر ایوب …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافےکی منظوری دی گئی ہے …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کہاں کہاں موجود ہیں؟

مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کیوں موجود ہیں اور وہ کہاں ہیں؟ گزشتہ دنوں اردن میں ٹاور 22 نامی فوجی چوکی پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ مقام مشرق وسطیٰ میں امریکا کے بہت سے اڈوں میں سے ایک ہے۔خبر رساں …

Read More »