Lastest News

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، …

Read More »

یومِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین

صدر پاکستان عارف علوی ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ جموں …

Read More »

حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم عمل مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی فوجیوں کو مار …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں سیاسی پاور شو، جلسے کی تیاریاں مکمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج مری میں سیاسی پاور شو کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔مسلم لیگ (ن) آج مری میں جلسہ کرنے جارہی ہے، اس حوالے سے جی پی او چوک پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

شمالی وزیرستان: طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن، جدید ساز و سامان کا مشاہدہ

شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلباء و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کا شاندار استقبال کیا …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا جبکہ ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں۔ریلی میں وفاقی وزراء مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ، انیق احمد اور فواد حسن فواد بھی شریک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار ہو گیا

کینیڈا میں نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحل پر ایک پراسرار جہاز نمودار ہوا ہے۔ مقامی باشندے ایک جہاز کا ملبہ یوں پُراسرار طور پر منودار ہوتا دیکھ کر حیران ہیں۔لکڑی سے بنائے گئے جہاز کا ملبہ کیپ رے کے مقام پر نمودار ہوا۔ یہ علاقہ ایسے ہی دوسرے سات جہازوں …

Read More »

عام انتخابات 2024 : پشاور ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا

پشاور میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں 3 ایس پی …

Read More »

بلاول بھٹو آج کراچی میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی شہر کے مختلف مقامات سے گزرنے والی ریلی کی سربراہی کریں گے۔ریلی کاآغاز دن ایک بجے بلاول ہاؤس سے ہوگا جس کے بعد ریلی شیریں جناح کالونی، کیماڑی اور ٹاور سے ہوتی ہوئی لی مارکیٹ پہنچے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین …

Read More »