Lastest News

پنجاب کے 10اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔لاہور، قصور، چکوال،گجرات، بھکر، وزیرآباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان اور ڈیرہ …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جبکہ پچ کو بھی ڈھانپ لیا گیا ہے۔روالپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا، کہ اسی دوران بارش شروع ہو گئی ہے۔جبکہ …

Read More »

تھانے میں ملزم کی ہلاکت، قتل کامرکزی ملزم ایس پی کلفٹن قرار

کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتحقیقاتی کمیٹی نےایڈیشنل آئی جی کراچی کورپورٹ جمع کرادی۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں ایس پی کلفٹن نیرالحق براہِ راست قتل کامرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ۔کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتشکیل دی …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز تعینات ، نوٹی فکیشن جاری

وزارت قانون و انصاف نے پشاورہائیکورٹ کےمزید 3 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے لیے نوٹی فکیشین میں جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہدخان ایڈیشنل ججز تعینات کیا گیا ہے۔جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال ایڈیشنل ججز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ تینوں ججزکی تعیناتی …

Read More »

پ صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، پی ٹی آئی کا شدید شور شرابہ، ہلڑبازی

پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدرکے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ آج یہاں …

Read More »

ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران ہفتے کی شب کیےگئے میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔اخبار …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز آج، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق گزشتہ روز سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ایشیا کپ کے بعد ملک میں پہلی انٹرنیشنل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم …

Read More »

مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، نوجوان جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔ڈی پی او کا کہنا …

Read More »

حج فلائٹ آپریشن کا اعلان، کب سے شروع ہورہا ہے؟

وزارت برائے مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے، حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق حج آپریشن ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر ہوگا، جن میں …

Read More »

حافظ نعیم الرحمٰن آج شام امیرِ جماعتِ اسلامی کا حلف اٹھائینگے

نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے۔یہ بات ترجمان جماعتِ اسلامی پاکستان قیصر شریف نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نمازِ مغرب منعقد ہو …

Read More »