پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک …
Read More »اسرائیل کا ایران پر حملہ مؤخر کیے جانے کا امکان ہے: امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودی مذہبی تہوار کی چھٹیوں تک مؤخرکرنے کا امکان ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق 23 تا 30 اپریل تک یہودی مذہبی تہوار (پاس اوور) کی چھٹیوں کے سبب ایران پر حملہ مؤخرکیا جاسکتا ہے۔امریکی ٹی …
Read More »ملکی تاریخ کی سونے کی سب بڑی چوری، 6 افراد گرفتار
کینیڈا کی پولیس نے ملک کے ایک مصروف ایئر پورٹ سے 2 کروڑ 10 لاکھ کینیڈین ڈالر مالیت کا سونا اور 27 لاکھ کینیڈین ڈالر چرانے کے کیس میں 6 افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں ہتھیار بھی برآمد کرلیے۔ایک سال قبل ٹورونٹو کے پیئرسن ایئر پورٹ کے کارگو …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا
پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل نے آج اڑھائی بجے دوپہر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کریں گے، جس میں پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل زیر غور ہوگا، اجلاس میں ملک بھر میں …
Read More »آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی: حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا تذکرہ بھی ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید …
Read More »زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے …
Read More »جوبائیڈن کے چچا کو آدم خور کھا گئے
امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے آبائی شہر سکرینٹن میں موجود دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی جنگی یادگار کا دورہ کیا، …
Read More »فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم
سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی اعلیٰ عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی ہے، سابق چیف آئی ایس آئی کے نجی …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، آصف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved