بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔دوسری جانب بھارت میں بھی بسنے والے مسلمانوں کی …
Read More »ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا
Read More »شاہ نورانی حادثہ: وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اظہار افسوس
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شاہ نورانی روڈ پر زائرین سے بھرا کا ٹرک کھائی میں گرنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ داخلہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے …
Read More »امریکا کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور
امریکا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا، آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔ایک صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا امریکا …
Read More »ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کا اسرائیل کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا اسرائیل کی …
Read More »جبوتی کے ساحل پرکشتی کا حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک
افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے خطرناک راستے سے جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا، اقوام متحدہ …
Read More »آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو دھمکی دے دی۔آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی حکومت اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا ضرور ملنی …
Read More »بشریٰ بی بی کی عید پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
عید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل لایا گیا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات تقریباً ایک …
Read More »عدت میں نکاح کیس : پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر دیا گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر کے پراسیکیوٹر عدنان علی کو تعینات کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس …
Read More »برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ متعارف
برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5 جون سے مارکیٹ میں آ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved