عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں 1300 ارب ٹریلین روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اگر آئی ایم ایف کے مطالبے کو قبول کرلیا گیا تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سالانہ ہدف 12.3 …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی درخواست: مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔وکیل فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے آزاد جیتے ہوئے اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار …
Read More »سانحہ 9 مئی کو ایک سال گزرگیا، شہداء کے لواحقین انصاف کے منتظر
9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی شہدا کے معصوم لواحقین انصاف کے منتظر ہیں۔سانحہ 9 مئی میں شہید سپاہی محمد یاسین کی بیٹی نے کہا کہ میں شہید کی بیٹی ہونے کے ناطےحکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ 9مئی …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے، دورہ آئندہ ہفتے کے آخر دنوں میں متوقع ہے۔ذرائع نے کہا کہ یہ سعودی …
Read More »الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط
اسرائیلی پولیس نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے بعد ٹی …
Read More »پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سعودی عرب سے تین روزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے پچاس اہم کاروباری شخصیات کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، تجارتی وفد پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کرے گا اور پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری …
Read More »سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری، پولیس کا پہلا نمبر
سندھ میں 5 ماہ میں انسانی حقوق کی 1271 خلاف ورزیاں ہوئیں۔محکمہ انسانی حقوق سندھ نے گزشتہ 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 786 شکایات پولیس کے خلاف رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو، تعلیم اور …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائی، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) راولپنڈی پنجاب نے بڑی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی سی ٹی ڈی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ اپنے …
Read More »بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن بن گیا
لیبر پارٹی کے امیدوارصادق خان تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو گئے ۔ صادق خان نے 43 فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ جس میں صادق خان …
Read More »پاک فوج نے باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے کیپٹن کا عہدہ دے دیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق عامر خان اور شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved