Lastest News

افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

اے این ایف نے ملکی تاریخ کی بیرون ملک اسمگل کی جانے والی میتھ آئس کی سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 224 کلو آئس منشیات براستہ طورخم، افغانستان سے اپنی منطقی منزل بیلجئم اسمگل کرنے کے لیے پہلے کراچی اسمگل کی گئی۔اے این ایف …

Read More »

کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلکٹریٹ آف کسٹمز نےبھاری مقدار میں اسمگل کیا جانے والا سونا برآمد کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسمگلنگ کی اطلاع موصول ہونے پر کلکٹر کسٹمز ائرپورٹ شفیق احمد لاٹکی نے ایڈیشنل کلکٹر ائرپورٹ فیصل خان کو اس ممکنہ اسمگلنگ کو ناکام …

Read More »

برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل

برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متعدد غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحویل میں لیا گیا ہے جنہیں (نئی متنازع پالیسی کے تحت) جولائی میں روانڈا بھیجا جائے گا۔برطانوی پارلیمنٹ نے کئی ماہ تک شدید نوعیت کے مباحث کے بعد گزشتہ ہفتے ایک قانون کی منظوری …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جبکہ آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو پاکستان کو پہنچے گا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے …

Read More »

حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور

پاکستان میں گیس، پیٹرول اور کوئلے کا استعمال فضائی آلودگی میں اضافہ روک تھام کے لئے حکومت کا بجٹ 24- 25 میں کاربن ٹیکس کے نفاذ پر غور کیا جا رہا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور تیل کی درآمد پر 30 فیصد تک کاربن لیوی کا امکان ہے۔صنعت …

Read More »

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

قومی احتساب بیور (نیب) راولپنڈی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا جبکہ نیب نوٹس چیلنج کرنے …

Read More »

بینک میں 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار

پشاورمیں مبینہ طور پر ایک شخص نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے کی جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی، ایف آئی اے لاہور نے پشاور کے رہائشی ہارون کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ملزم ہارون نے پانچ کروڑ بیاسی لاکھ پشاور کے نجی بینک میں 27 اپریل کو …

Read More »

آج یکم مئی یوم مزدوروں، ملک بھر میں عام تعطیل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، تاہم محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت …

Read More »

لاکھوں موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی سمز بند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان نے اہم سنگ میل طے کرلیا، پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیانیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا ہے، مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو گرام ہو گا جس میں دو آپٹیکل کیمرے نصب ہوں گے۔پاکستان کا پہلا …

Read More »