Lastest News

نان فائلرز پر نیا ٹیکس لگانے کی تجویز : لوڈ کرانے یا ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس لاگو ہوگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 مئی کے بعد 5 لاکھ 6 ہزار 971 نان فائلرز کے خلاف حکمت عملی پرغور شروع کردیا جس میں سمیں بند نہ ہوئی تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگانا شام ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کے لیے اقدامات …

Read More »

پاکستانی پاسپورٹ بنواتے ہوئے افغان شہری اور 3 ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر سے افغان شہری سمیت چار ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق افغان شہری نے سہولت کاروں کی مدد سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔ترجمان کے مطابق غیر قانونی …

Read More »

سابق واپڈا ملازم اغواکاروں کی قید میں جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے آر اے بازار سے ٹینچ بھاٹہ تھانے کی حدود سے اغوا کیے گئے واپڈا کے 70 سالہ سابق ملازم نے اغواکاروں کی قید میں دم توڑ دیا۔واضح رہے کہ انہیں سندھ کے علاقے کشمور میں 2 ماہ سے یرغمال بنایا ہوا تھا اور اغواکاروں نے ان کی …

Read More »

جعلی عامل نےجن نکالنے کے نام پر نوجوان کو مار ڈالا، تعویذ لینے آئی خاتون سے زیادتی

جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر تشدد کرکے نوجوان کو. مار ڈالا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے علاقے کھائی بودلہ میں ملزم اظہراور اس کے چیلوں نے نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اظہر اور اس کے چیلوں کے تشدد سے …

Read More »

سندھ اور بلوچستان اسمبلی نے سانحہ 9 مئی پر مذمتی قرارداد منظور کرلی

سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی نے 9 مئی کے حوالے سے مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورسانحہ 9 مئی سے متعلق بلوچستان اسمبلی نے مشترکہ مذمتی قرار داد منظور کرلی، جس میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل …

Read More »

سانحہ 9مئی کے روز سابق صدر علوی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق صدر عارف علوی کی بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جیل ذرائع سے معلوم ہوا کہ سابق صدر مملکت عارف علوی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے، جہاں ان کی بانی پی ٹی آئی سے …

Read More »

مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، شرپسندوں نے یادگار شہدا کی دانستہ بے حرمتی کی، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔پاک فوج …

Read More »

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس: یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار

معروف ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔عدالت نے عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کے جرم میں یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ملزم یاسر شامی نے عدالت میں خود …

Read More »

لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی : پروازیں تاخیر، منسوخ یا ری شیڈول ہو سکتی ہیں، ترجمان

سول ایوی ایشن حکم کے مطابق ایئر پورٹ بندش کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ رات دس بجے تک ایئر پورٹ بند رکھنے کا نوٹم جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آج (جمعرات کی) صبح امیگریشن سسٹم کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ …

Read More »

لاہور : گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 4ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور میں ہوٹا اور ایف ائی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راوی روڈ سے گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا۔کارروائی میں شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور بھی …

Read More »