سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ اسلام آباد …
Read More »موٹر مکینک سے شہنشاہِ غزل بننے والی ہستی مہدی حسن کی داستان حیات
شہنشاہِ غزل مہدی حسن خاں کو ہم سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں ابدی نیند سونے والے مہدی حسن کے بارے میں بھارت کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا تھا کہ اُن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے۔مہدی حسن کو شہنشاہِ غزل …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جون سے کمی کا امکان ہے ۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل …
Read More »پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وزیرِ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ کا حجم 53 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن کا آغاز دوپہر دو بجے ہو گا، اسمبلی اجلاس سے پہلے پنجاب کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔ ترقیاتی بجٹ …
Read More »سُسر کو مارنے کیلئے سرکاری افسر بہو نے ایک کروڑ کی سپاری دیدی
بھارتی شہر ناگپور کے علاقے بالاجی نگری میں سڑک پر چلنے والے 82 سالہ پوروشوتم پوتیور کو تیز رفتار کار نے کچل دیا تھا، اس حادثے میں شخص ہلاک ہو گیا تھا۔تاہم اب اس حادثے میں پولیس کی جانب سے مزید انکشافات کیے گئے ہیں، جس کے مطابق 82 سالہ …
Read More »عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر خوراک خیبر …
Read More »حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گری عدالت راولپنڈی کے جج سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کے خلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی حکومتی درخواستیں 2،2 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دیں، عدالت نے کہا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس …
Read More »مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب بھر میں دفعہ 144 فوری نافذ کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی …
Read More »آزادی مارچ : عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید مقدمے سے بری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت دیگر کو بری کر دیا۔اسلام آباد کی مقامی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved