باپ بیٹے کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

Share

گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد کی عدالت نے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جہانزیب کو 2 بار سزائے موت سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاعلاوہ ازیں عدالت نے عدم ثبوت پر 4 افراد کو مقدمے سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کیا تھا

Check Also

کراچی سے گرفتار ملزم سے 1.5 بلین ایرانی ریال برآمد

Share وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے گرفتار ملزم سے 1 اعشاریہ …