ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، سبز پرچم، جھنڈیوں، بیجز اور رنگ برنگے قمقموں سے گلیاں اور بازار سج گئے۔عید میلاد النبیﷺ میں صرف دو دن باقی ہیں، پورا ملک جوش و خروش سے تیاریوں میں مصروف ہے جو اپنے آخری مرحلے میں داخل …
Read More »بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کیلئے سروس ایکٹ نافذ
وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کیلئے سروس ایکٹ نافذ کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں، این ٹی ڈی سی اور سرکاری جینکوز پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا گیا، سروس ایکٹ کے نفاذ کا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران احتجاج …
Read More »قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، آئینی ترامیم کا بل ایجنڈے میں شامل نہیں
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا، آئینی ترامیم کا بل 6 نکاتی ایجنڈے میں شامل نہیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد جمہوریت کو فروغ دینا اور لوگوں میں مضبوط جمہوری اداروں کی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا اور لوگوں کے معیار زندگی کوبہتربنانے میں مددکرنا ہے۔یہ دن پہلی مرتبہ 2008 ءمیں …
Read More »حکومتی اور پی ٹی آئی وفود کی مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کرنے اورنہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش
آئینی اصلاحات پیکیج کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ انتہائی اہم ہوگئے ہیں اور ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومتی اور پی ٹی آئی کے الگ الگ وفود نے رات گئے سے ملاقاتیں جاری رکھی ہوئی ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے مولانا …
Read More »لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 191 تک پہنچ گیا ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ لاہور …
Read More »تاج محل میں بارش کا پانی بھر گیا، گنبد بھی ٹپکنے لگا
بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے عملے کو تاج محل کی نگرانی …
Read More »مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج آسکتے ہیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی ابہام کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس منصور شاہ نے چار صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا، اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز کی جانب سے الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر فیصلہ پر …
Read More »وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ …
Read More »ممکنہ آئینی ترمیم، قاضی فائز کے 2027 تک چیف جسٹس رہنے کا امکان
ممکنہ آئینی ترمیم کے نتیجے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔حکومتی اتحاد کی جانب سے جوڈیشل پیکیج لایا جارہا ہے اور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان ترامیم میں سے ایک اہم ترمیم یہ ہوسکتی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved