توشہ خانہ 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دئیے گئے

Share

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …