Lastest News

دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری، اتحادیوں کو بھی مطلع کر دیا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا گیا، اس سلسلہ میں قومی اسمبلی کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اس سلسلہ میں اتحادیوں کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ایجنڈے میں آئینی ترمیم اور قانون سازی سے متعلق کوئی ایجنڈا شامل نہیں، حکومت کی جانب …

Read More »

عمران خان کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے اور سائبر کرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی موجودگی میں ہی کسی تفتیش میں شامل …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گرفتار ارکان کی درخواست پر پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی۔سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے سے متعلق ضروری کارروائی کی ہدایت کر دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار اراکین قومی …

Read More »

ججوں کی تعیناتی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن نے رولز کو حتمی شکل دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے رولز کے ابتدائی ڈرافت کو حتمی شکل دے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا غیر معمولی اجلاس ہوا جبکہ کمیشن کے رکن جسٹس منیب اختر نے اجلاس کا …

Read More »

قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔درخواست پر عدالت میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی جس کے دوران سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم، بیرسٹر علی ظفر …

Read More »

افغان نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ شروع ہوئے بغیر ختم

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بھارتی شہر نوئیڈا میں شیڈول تھا مگر یہ ٹیسٹ میچ 5 روز میں شروع ہی نہ ہو سکا۔اس ٹیسٹ میچ کی دلچسپ بات یہ رہی کہ 9 ستمبر کو شروع ہونے والے میچ کا ٹاس تک بھی بارش اور گیلی آؤٹ …

Read More »

میجر عزیز بھٹی کا آج یوم شہادت، سروسز چیفس اور پاک فوج کا خراج عقیدت پیش

میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت،منایا جا رہا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔بھارت نے لاہور پر حملہ کیا تو بی آر بی نہر کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی دشمنوں …

Read More »

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر ایکشن: سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے اندر سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو 4 ماہ …

Read More »