میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

Share

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 میں میجر محمد اکرم نے بہادری سے وطن کا دفاع کیا اور دشمن کو پیش قدمی سے روکا، دشمن کے 3 ٹینک تباہ کیے۔جنگ کے دوران میجر محمد اکرم زخمی ہوئے اور 5 دسمبر 1971 کو جام شہادت نوش کیا۔میجر محمد اکرم کی شہادت وطن کے دفاع کے لیے غیر معمولی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …