عمران خان کی کال پر احتجاج کے باعث پرتشدد مظاہروں پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مختلف شہروں میں 22 مقدمات درج کرلئے گئے۔لاہور 8، راولپنڈی،فیصل آباد 2،2،قصور، گوجرانوالہ اور چنیوٹ، شکر گڑھ میں ایک، ایک مقدمہ درج کیا گیا، لاہور میں تھانہ اسلام پورہ، لاری اڈا، قلعہ …
Read More »شرپسندوں نےرینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید، اسلام آباد فوج کے حوالے
سری نگر ہائی وے اسلام آباد پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے سویلین سمیت 3 رینجرز اور 1 ایف سی اہلکار شہید ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون …
Read More »سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا
سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں وہاں آپریشن ہوگا، آپریشن کی مخالفت کرنےوالی جماعتیں بتائیں اس کے علاوہ کیا حل ہے۔کوئٹہ میں میڈیا …
Read More »پی ٹی آئی کا 26 ویں ترمیم کیخلاف وکلاء تحریک چلانے کا اعلان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر حامد خان نے 30 نومبر کو پنجاب بھر سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک کے لیے جمع ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن صدر اسد منظور بٹ اور سینیٹر حامد خان نے پریس …
Read More »بیرسٹر گوہر کی مذاکرات جاری رہنے کی تصدیق کر دی
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میری بانئ پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کال آف والی بات …
Read More »جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کردی، جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور …
Read More »سندھ حکومت کا سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ
سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت میں دیوانی مقدمہ داخل کیا جاسکتا ہے، …
Read More »بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کےصدر پاکستان پہنچے ہیں۔بیلاروس کے …
Read More »بیلا روسی صدر کی آج پاکستان آمد، اہم ملاقاتیں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شیڈول
بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج
سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved