بنگلہ دیش کی حکومت کے سخت گیر اور انتقامی رویے کے باعث طلبہ تحریک نے ملک گیر سِول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ طلبہ تحریک سے وابستہ طلبہ کا کہنا ہے کہ حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ کئی شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جن میں مزید 52 …
Read More »غزہ میں اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال اور اسکول پر بمباری؛ 20 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں الاقصی شہدا اسپتال کے صحن میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اور پھر ایک اسکول کے خیمہ گاہ پر بھی وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 18 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الاقصیٰ اسپتال …
Read More »سائیکل پر پاکستان آنے والے جرمن سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا
لاہورایئرپورٹ کے قریب سائیکل پر پاکستان آئے جرمن سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ سیاح 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی کا رہائشی ہے اور سائیکل پر پاکستان آیا تھا، سیاح ایئرپورٹ کےقریب سڑک پر کیمپ لگا کر سو رہا تھا۔ لاہورایئرپورٹ کے قریب سائیکل پر پاکستان آئے …
Read More »عمران خان کے خلاف 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج ایک بار پھر تبدیل
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈزریفرنس کی سماعت کرنے احتساب عدالت کے جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیا۔احتساب عدالت نمبرایک کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل میں190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کررہے تھے۔ ڈسٹرکٹ …
Read More »اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس
ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اسرائیل کو امریکا کی رضامندی حاصل تھی۔اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں …
Read More »ٹانک : ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر کو طلب کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں تینوں جج محفوظ رہے جبکہ دو پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا اور تین اہلکار زخمی …
Read More »ایران کھلی دھمکی، ’اسرائیل سے انتقال لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
ایران نے اعلان کردیا کہ وہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ علی باقری نے کہا اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا …
Read More »اولمپکس: گولڈ میڈل جیتنے کے بعد چینی کھلاڑی کی ہم وطن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش
پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔شادی کے لیے ایک دوسرے کو ہاں بھی بولی جا رہی ہے، چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی پیشکش ہو گئی۔چین کی …
Read More »امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردی
بائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبرکے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا، خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی۔امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود سنبھالتے ہوئے …
Read More »سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ
انقرہ میں ترکیہ کے انٹیلیجنس ادارے کی زیر نگرانی روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ قیدیوں کا بڑا تبادلہ کیا گیا۔امریکی و روسی قیدیوں کا تبادلہ انقرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ترکیہ انٹیلیجنس عہدے داروں کی موجودگی میں کیا گیا، قیدیوں کے تبادلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved