شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپی …
Read More »وزیراعظم نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی۔وزیراعظم محد شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پاکستانیوں کے شام سے انخلا کیلئے لبنان کے ویزے جاری کرنے کی درخواست کی، شام میں 600 پاکستانی اس وقت موجود ہیں، شام کے …
Read More »پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے لیے …
Read More »آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے میٹ دی …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات کاٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے جواد ایس خواجہ کے وکیل سے …
Read More »لاہور میں خاتون پر سرِ بازار تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں خاتون پر سرِ عام بازار میں تشدد کرنے والے ملزم کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔سیف سٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون نے 15 پر کال کر کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی تھی۔متاثرہ …
Read More »بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں، عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی …
Read More »بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب،تاہم روس پہنچنے کی تصدیق
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی تھیں تاہم شام کے معزول صدر بشار الاسد اور اُن کا خاندان روس پہنچ گیا ہے۔روسی ذرائع …
Read More »بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن اس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved