شہباز شریف کی 2 روزہ دورہ تاجکستان کے بعد وطن واپسی

Share

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ تاجکستان مکمل کر کے دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیرِاعظم اپنا ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوئے تو دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ نے الوداع کیا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …