جنوبی کوریا کی پولیس نے صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات اور شواہد جمع کرنے کے لیے صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارشل لاء کے نفاذ اور معطلی کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کورین پولیس نے …
Read More »سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردئیے
سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہر چیمہ، سندھ سالڈ ویسٹ کے ایم ڈی امتیاز شاہ سمیت …
Read More »ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے غیر ملکی کوچز کے ساتھ معاملات مزید خراب، جیسن گلیسپی نے گیری کرسٹن کی طرح وقت سے پہلے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ساؤتھ افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے، جیسن گلیسپی کے ٹم …
Read More »چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا کل اجلاس طلب کر لیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
Read More »جعلی بھرتیوں کا نیا مقدمہ، عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی
اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف جعلی بھرتیوں کے نئے مقدمہ میں عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت میں منظور کر لی۔عدالت نے 5، 5 لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، اینٹی کرپشن کورٹ کے …
Read More »پی ایس ایل: 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کےلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو اب کھل گئی ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔اس سلسلے میں پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں …
Read More »اسرائیل کے شام پر 500 فضائی حملے
شام پر اسرائیل کی بلا جواز جارجیت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اس نے گزشتہ 2 روز میں 5 سو سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائی تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسٹریٹیجک فوجی اہداف …
Read More »شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ
احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے نواز شریف اور صدر آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved