انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور جبکہ 24 کی مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد …
Read More »یوکرینی شہر زپوریژے پر روسی فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر زپوریژے پر روسی فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک، 18 زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے 2 گائیڈڈ بموں سے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔روسی فضائی حملے سے اپارٹمنٹ اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی، حملے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری …
Read More »دورہ سری لنکا کے لئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔پیٹ کمنز بچے کی ولادت اور ٹخنے کے مسئلے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم میں میچل مارش کو ڈراپ کیا …
Read More »قذافی و نیشنل سٹیڈیمز چیمپئنز ٹرافی میچز کی میزبانی کیلئے تقریباً تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا عمل پوری شدت سے جاری ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم ٹورنامنٹ کے میچز کی میزبانی کے لیے تقریباً مکمل ہو چکے ہیں۔پی سی بی نے ایک …
Read More »کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے …
Read More »صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری
صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل …
Read More »رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، سکولوں کو ہدایات جاری
تعلیمی بورڈز کے مطابق رواں سال نہم جماعت کا اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب …
Read More »پنجاب پولیس کا خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب آپریشن، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار
پنجاب پولیس کو خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار کر دیئے۔ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈیرہ غازی خان میں پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر ایریا میں انٹیلی جنس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، عطااللہ تارڑ، وزریر مملکت علی پرویز ملک اور کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرت بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم کراچی پورٹ ٹرسٹ پر قائم ساؤتھ ایشیاء …
Read More »بچے سے بدفعلی اور قتل کے 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا
سکھر کی سیشن کورٹ نے بچے سے بدفعلی اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنا ددیا، 2021ء میں 13 سال کے بچے سے بد فعلی اور قتل کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرمان کو 5، 5 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved