وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا
یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سیاستدان اینڈری پاروبی کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہم جانتے ہیں کہ …
Read More »ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی
امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی، انھوں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی بھارت کو ایسا کئی سال پہلے کرنا چاہیے تھا۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے امریکا پر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب …
Read More »غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے “گلوبل صمود فلوٹیلا” روانہ
ایک بڑی انسانی ہمدردی کی کوشش کے طور پر گلوبل صمود فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جس کا مقصد محاصرے میں پھنسے فلسطینیوں تک امداد پہنچانا ہے۔یہ قافلہ 2023 کے بعد سب سے بڑا شہری امدادی مشن قرار دیا جا رہا ہے، جس …
Read More »ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر ہڈور گاؤں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔انٹر …
Read More »یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ نے دشمن پر تاریخی غلبہ حاصل کیا
یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ کے شہبازوں نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو خاک ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری قائم کی تھی۔پاک فضائیہ کی تاریخی کامیابیوں میں آج کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، پاک فضائیہ نے 60 سال قبل آج ہی کے …
Read More »مشہور بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں
بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریا مراٹھے 38 سال کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض کے خلاف جنگ لڑ رہیں تھیں، پریا مراٹھے نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈرامہ سیریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی اور مداحوں کے …
Read More »ڈیزل 3 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ عوام نے مسترد کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کی گئی، پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی گئی۔حکومت …
Read More »پنجاب، خیبر پختون خوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد …
Read More »افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 250 افراد جاں بحق، 500سے زائد زخمی
افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 250 افراد جاں بحق جبکہ 500سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved