پنجاب کے مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ ہوگئی، ایم 2 لاہور اسلام آباد شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ …
Read More »عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نو مئی …
Read More »آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق
منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 …
Read More »یورپی یونین کی پابندیاں ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز آج پیرس کے لیے روانہ ہو گی
یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی …
Read More »ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس اسلام آباد کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو ویب سائٹ کے فیچرز سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویب سائٹ میں کیسز اور ججمنٹس کی …
Read More »سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس: آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، آئینی بنچ
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی …
Read More »محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی ہزاروں اساتذہ کو جبری ریٹائرڈ کرنے کی پالیسی تیار
محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا،اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق صرف میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کیا جائے گا، محکمہ سکول ایجوکیشن …
Read More »نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے پر امریکی ایوان میں عالمی عدالت کیخلاف پابندیوں کا بل منظور
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت میں امریکی ایوانِ نمائندگان نے عالمی عدالتِ انصاف (ICC) کے خلاف پابندیوں کا بل منظور کر لیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے عالمی عدالتِ انصاف کے خلاف اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو اور سابق وزیرِ …
Read More »پی سی بی نے 2024ء کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل عبدالقادر، اے …
Read More »فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے لکی مروت سے 17 سویلین ورکر اغوا کر لیے، 8 بازیاب
فتنہ الخوارج نے لکی مروت سے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کر لیا جن میں سے 8 کو بازیاب کرا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج دن کے وقت فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کے لئے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved