Lastest News

عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک عدالت پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ قانون …

Read More »

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیراتنگ:نان فائلرز800سی سی سے زائد گاڑیاں اور مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے،بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں ہوگا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش

نان فائلرز اور ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس لا ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جبکہ نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا گیا۔ ٹیکس لاترمیمی بل 2024کے متن میں کہاگیاکہ نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے …

Read More »

پنجاب : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو …

Read More »

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ …

Read More »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں مزید 5 ملزمان بیگناہ قرار

سانحہ 9مئی کے واقعات، جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے مزید 5 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی کی جانب …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی کاروبار کی ترویج کی بنیادوں پر مضبوط اور …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات، سپیکر ایاز صادق سہولت کاری کیلئے تیار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار ہوگئے، سردار ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے دروازے کھول دیئے۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں …

Read More »

یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر

یونان میں پاکستانیوں کے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں کشتی واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست منیر احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق …

Read More »

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے مقدمے میں صدارتی ریفرنس پر 5 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے …

Read More »