یونان میں پاکستانیوں کے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں کشتی واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست منیر احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق …
Read More »لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت
لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت …
Read More »ذوالفقار بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے مقدمے میں صدارتی ریفرنس پر 5 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے …
Read More »علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی نے عدالت …
Read More »پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی
شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر سمیت 2 …
Read More »یونان کشتی حادثہ: درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر
یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے …
Read More »کیلاش کی وادیوں میں چاوموش کا تہوار، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح شریک
کیلاش کی وادیوں میں چاوموس کا تہوار جاری ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔چاوموس تہوار 7دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہتا ہے ، تہوار کی خاص تقریبات 21 اور 22 دسمبر کو ہوتی ہیں جبکہ وادی کیلاش میں جشن کا سماں ہے اور مقامی قبیلے کے افراد …
Read More »امریکی اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک
امریکی ریاست وسکونسن کے شہر میڈیسن کے اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک اور 6 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، موقع پر پہنچے تو مشتبہ ملزم بھی مردہ پایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور طالب علم …
Read More »ممبران پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آئیں۔اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی، بل کی منظوری کے بعد اب صوبائی وزراء کی تنخواہ 1 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار کر دی جائے گی، بل کی …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved