ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔دو ہفتے کےدوران چین کے اعلان کردہ کچھ اقدامات پر امریکا کو تشویش ہے۔ چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا چین کے خلاف تجارت سے متعلق بےبنیاد الزامات لگارہا ہے، امریکی الزامات اور اس سے متعلق تحقیقاتی اقدامات کی مخالفت کرتےہیں، امریکا غلط رویے کو فوراً درست کرے

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …