اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد …
Read More »کرغزستان کے وزیرٍ اعظم کو برطرف کر دیا گیا
کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ویب سائٹ پر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اکیل بیک جاپاروف کو دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے ان کے …
Read More »چوہدری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں …
Read More »سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سپیشل پراسیکیوٹر نیب جہانزیب بھروانہ نے …
Read More »سانحہ اے پی ایس پشاور :10 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ہو گئے ، زخم آج بھی تازہ سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے …
Read More »سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے بھی جاریسینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اجلاس آج ہوں گے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ …
Read More »اسلام آباد سے نائیجرین منشیات فروش گروہ پکڑا گیا
اسلام آباد میں منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ پکڑا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے گرفتار نائجیرین باشندے سے حاصل معلومات پر سیکٹر جی 13 میں ہوٹل کے قریب کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران مزید 5 نائجیرین باشندوں کو سیکٹر جی 13 میں …
Read More »سندھ اور پنجاب میں پولیس کا کچے میں کامیاب آپریشن
پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیارحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواء کیا گیا تھا۔کشمور میں بھی کچے کے …
Read More »آج سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے
16 دسمبر1971ء ____سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں نے دو لخت کر …
Read More »پی ٹی آئی دور حکومت میں گاڑیوں کی غیر قانونی خریداری کی رپورٹ سامنے آگئی
پنجاب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی پی ٹی آئی دور میں گاڑیوں کی خلاف ضابطہ خریداری کی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی۔پی پی اے سی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کیلئے 310 گاڑیاں خلاف ضابطہ خریدی گئیں، گاڑیاں منظوری کے بغیر 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved