امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے، صدر وینزویلا

Share

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔نکولس مادورو نے امریکا کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کیریبین بھیجنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ ہونے نہیں دیں گے۔کولمبین صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی پابندیوں پر ردعمل میں کہا کہ ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور کبھی گھٹنے نہیں ٹیکوں گا۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کے الزام پر امریکا نے کولمبین صدر پر پابندیاں عائد کی ہیں

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …