Lastest News

خان و اہلیہ کیخلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت …

Read More »

اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں جاری ہے، اس سلسلے میں حکومت کے 7 اور پی ٹی آئی کے 3 ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔حکومت کی …

Read More »

فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے، ملزم انسانی سمگلنگ …

Read More »

وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ ،سینیٹر عرفان صدیقی شامل …

Read More »

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ کی کوشش،16جوان شہید،8خوارجی واصل جہنم

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی کوشش میں 16جوان شہید جبکہ8خوارجی بھی جہنم واصل ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے، واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں …

Read More »

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی …

Read More »

ایف آئی اے کی غفلت سے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم روپوش ، بہنوئی گرفتار

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے کا سبب بننے …

Read More »

یونان کشتی حادثہ: سہولت کاری کے الزام میں ایف آئی اے نے اپنے 2افسر گرفتار کرلیے

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے سہولت کار انسانی سمگلرز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے لاہور نے 3ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ انسانی سمگلرز کیخلاف مقدمہ درج کرکے فیصل آباد سرکل نے غفلت برتنے پر اپنے 2 افسروں کو گرفتار کرلیا ۔باخبر ذرائع کے مطابق ملزموں کی …

Read More »

ویرات کوہلی نے اہلیہ اور بچوں سمیت جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا لیا

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویراٹ کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہوں گے۔ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راجکمار شرما نے کرکٹر کے بھارت چھوڑ …

Read More »