مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نےخودکشی کر لی

Share

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی، ضلع گاندربل میں ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زندگی سے تنگ ایس ایس بی کے سپاہی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں میں خودکشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، مقبوضہ وادی میں جنوری 2007 سے اب تک زندگی کاخاتمہ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کی تعداد 559 ہوگئی ہے۔

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *